خیالات

لوگوں کی باتیں

لوگوں کی باتیں سن کر محسوس کرنا، جلنا اور کڑھنا چھوڑدیں۔ کیوں کہ جتنا آپ لوگوں کو سنتے جائیں گے اتنا آپ کا قد پست ہوتا جائے گا، یہاں تک کہ آپ بونے ہوجائیں گے۔ پھر ایک پھونک بھی آپ کو توڑنے کے لیے کافی ہوگی۔

از قلم حسنین شفیق